toqeer toqeer Author
Title: sahibzada fazal karim Died
Author: toqeer
Rating 5 of 5 Des:
فیصل آباد…سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال می...
فیصل آباد…سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری تھا،وہ2دن سے کوما میں تھے تاہم آج وہ دوران علاج ہی انتقال کر گئے ۔صاحبزادہ فضل کریم جگرکے عارضے کے باعث الائیڈ اسپتال میں زیرعلاج تھے
15 Apr 2013

About Author

Advertisement

Post a Comment

Emoticon
:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top