toqeer toqeer Author
Title: Ufone New Prepaid Card With Gifts
Author: toqeer
Rating 5 of 5 Des:
Ufone New Prepaid Card With Gifts دوستو! یوفون نے پہلے بھی کافی ساری نئی نئی چیزیں متعارف کرائی ہیں پاکستانی سیلفونس کی نیٹورکنگ میں ایک بار...
Ufone New Prepaid Card With Gifts

دوستو! یوفون نے پہلے بھی کافی ساری نئی نئی چیزیں متعارف کرائی ہیں پاکستانی سیلفونس کی نیٹورکنگ میں
ایک بار پھر پہلی بار ایک سو پچاس روپے کی مالیت کا پریپیڈ کارڈ متعارف کرایا ہے


صرف کارڈ نہیں، جس طرح بہت پہلے کارڈز آیا کرتے تھے بڑے بڑے، یہ کارڈ بھی انہی کی ڈیزائن میں ہے جس پر پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی تصویر بنی ہوئی ہے

اس کے علاوہ ڈیڑھ سو مالیت کے پانچ کارڈز کے استعمال پر آپ ایک قرعہ اندازی میں بھی شامل کیے جائینگے جس کی مدت اکتیس مارچ تک ہے

مگر ہر کارڈ ریچارج کرنے پر آپ کو ایک سو یوفون ٹو یوفون منٹس، ایک سو ایس ایم ایس، تین سو ایم ایم ایس میں سے بھی کچھ نہ کچھ حاصل کر سکتے ہیں

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top